ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگی ایل پی جی ؛پنجاب حکومت کا کریک ڈاؤن کا فیصلہ ،احکامات جاری

مہنگی ایل پی جی ؛پنجاب حکومت کا کریک ڈاؤن کا فیصلہ ،احکامات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب حکومت  نے ایل پی جی کی قیمتوں پر عملدرآمد سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا ۔
ایل پی جی مہنگی فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ اوگرا کی قیمتوں پر ایل پی جی کی فروخت یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کردیئے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،کسی کو شہریوں کی مشکلات میں اضافے کی اجازت نہیں دینگ۔