ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کے لیے اچھی خبر

اساتذہ کے لیے اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی گئی ۔ 

پہلے روز سینکڑوں اساتذہ نے تبادلوں کیلئے اپلائی کردیا۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 13 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ صرف ترقی، باہمی، ڈسپوزل اور ایڈجسٹمنٹ کے منتظر اساتذہ اپلائی کرسکیں گے ۔ 

اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز 30 اپریل کے بعد جاری ہوں گے ۔