آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش ہو گی یا نہیں؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی  

weather forcast,air quality index
کیپشن: Weather
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مائدہ وحید)شہر کی فضا انتہائی آلودہ ائیر کوالٹی انڈیکس203 ریکارڈ موسم آج گرم اور خشک رہا جبکہ درجہ حرارت31 ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کہ مطابق  گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آئے گا،ائیر کوالٹی انڈیکس203 تک جا پہنچا۔
یو سی قونصلیٹ30مال روڈ288لاہور امریکن سکول226گڑھی شاہو255فدا حسین ہاؤس378ٹاؤن شپ،318،ڈی ایچ اے318ڈی ایچ اے 307ایڈن کاٹیج212 کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب 40فیصد ریکارڈ کیا گیا، آئندہ چوبیس گھنٹے میں بارشوں کی پیش گوئی نہیں کی گئی۔