ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنت مرزا کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی

جنت مرزا کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی
کیپشن: Jannat Mirza New Vedio Viral
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کی نئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی ویڈیوز اور تصاویر شئیر کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں انہیں سفیید کلر کے لنہگے میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

ایک ویڈیو میں اداکارہ کو معروف بالی ووڈ گانے پر لپسنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دوسری ویڈیو انہوں نے اپنے کزن کے ساتھ بنائی ہے جسے دیکھنے کے بعد مداح خوب محظوط ہورہے ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ جنت مرزا ان دنوں اپنے آنے والے نئے پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔