ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عام انتخابات کی تاریخ پر مشاورت ،صدرکا الیکشن کمیشن کو خط

عام انتخابات کی تاریخ پر مشاورت ،صدرکا الیکشن کمیشن کو خط
کیپشن: Arif Alvi Latter To Election Commission
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ایوان صدر کی طرف سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے خط لکھ دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کے لیے خط لکھا گیا۔ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے خط لکھ دیا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد الیکشن کمیشن 90دن کے اندر انتخابات کرانے کی تاریخ دے ۔ خط میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 48 5(A) اور آرٹیکل 224(2) کے تحت صدر مملکت عام انتخابات کرانے کی تاریخ مقرر کریں گے ۔

  عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کیلئے الیکشن ایکٹ ، 2017ء کے تحت الیکشن کمیشن سے مشاورت ضروری ہے ۔