ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت: نئی دہلی میں گرنے والے طلبہ ہاسٹل میں 5 افراد ہلاک

بھارت: نئی دہلی میں گرنے والے طلبہ ہاسٹل میں 5 افراد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں گرنے والے طلبہ ہاسٹل میں ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 5 ہو گئی، جبکہ 9 افراد کو ملبے سے نکال کر تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق ستیہ نکیتن کے علاقے میں 60 سال پرانی 5 منزلہ عمارت کو مخدوش ہونے پر خالی کر دیا گیا تھا ۔ قریبی یونیورسٹی کا ہوسٹل نہ ہونے پر کئی طالبعلم یہاں رہائش پذیر تھے۔

امدادی ٹیمیں ریسکیو سرگرمیوں میں مصروف ہیں، ملبے تلے اب بھی 40 کے قریب افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ عمارت کےمالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔