ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹر نگہت شاہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پرو وائس چانسلر مقرر

 ڈاکٹر نگہت شاہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پرو وائس چانسلر مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ڈاکٹر نگہت شاہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پرو وائس چانسلر مقرر ہوگئیں ۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کے لیے اعزاز اور فخر کی بات ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ ایک ممتاز معالج اور تعلیمی رہنما ہیں۔ڈاکٹر نگہت شاہ اس وقت جناح اسپتال کے شعبۂ امراضِ نسواں و زچگی، وارڈ نو بی کی سربراہی کر رہی ہیں

ڈاکٹر نگت شاہ پاکستان کے پہلے سرکاری بانجھ پن کے علاج کے مرکز کی بانی بھی ہیںڈاکٹرنگہت شاہ خواتین کی صحت اور تولیدی طب کے میدان میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر نگہت شاہ کو اس مستحق تقرری پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے