ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، مزید 67 شہید، 156 زخمی  

اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، مزید 67 شہید، 156 زخمی  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دہشت گرد اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری رہے۔

صیہونی فورسز کے فضائی حملوں میں 24 گھنٹے کے دورن مزید 67 فلسطینی شہید اور 156 زخمی ہو گئے، غذائی قلت کے باعث مزید ایک فلسطینی جان کی بازی ہار گیا۔

غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 67 ہزار 139 تک پہنچ گئی،،ایک لاکھ 69 ہزار 583 فلسطینی زخمی ہو چکے، ادھر اسرائیل نے فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کیا جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے۔