فیاض الحسن چوہان تیسری بار عہدے سے فارغ

fayyaz ul hasan chohan dismiss from service
کیپشن: fayyaz ul hasan chohan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فیاض الحسن چوہان سے ترجمان پنجاب حکومت کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔

فیاض الحسن چوہان کو ترجمان حکومت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ حکومت نےحسان خاور کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کر دیا۔  حسان خاور کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

فیاض الحسن چوہان کا عہدے سے ہٹائے جانے پر  کہنا ہے کہ مجھے ابھی اس حوالے سے علم نہیں، کچھ دیر میں تفصیلات لے کر میڈیا کو آگاہ کرتا ہوں۔میں کرکٹ کی بحالی کےلئے گورنر ہاؤس میں میچ پریکٹس کر رہا ہوں۔
 

Malik Sultan Awan

Content Writer