ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاداب خان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

T20 World Cup
کیپشن: T20 World Cup
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:قومی ٹیم کے آل راؤندر شاداب خان نے سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔

شاداب خان اور شاہد آفریدی مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔شکیب الحسن کو آوٹ کرکے شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کی تعداد 97 ہو گئی۔ شاداب خان 97 وکٹیں نے 82 میچز میں مکمل کیں۔

شاداب خان نے بنگلا دیش کے خلاف 4 اوورز میں 30 رنز دیکر 2 وکٹیں حاصل کی۔  شاہد آفریدی نے 98 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 97 وکٹیں حاصل کی تھیں۔