ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کل سے 11 مئی تک شدید گرمی ؛ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

کل سے 11 مئی تک شدید گرمی ؛ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کل سے 11 مئی تک  شدید گرمی ؛ ہیٹ ویو کا بھی امکان ہے ۔ 

7سے11 مئی کے دوران ملک کے وسطی، جنوبی علاقوں میں گرمی بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ۔ بالائی علاقوں میں 8سے10 مئی کے دوران ہیٹ ویو کا امکان ہے ۔
لاہور سمیت دیگر اضلاع میں درجہ حرارت 39 سے 43 ڈگری رہنے کا امکان ہے ۔ 
مغربی ہواؤں کا سلسلہ10 مئی سے بالائی علاقوں میں داخل ہونےکی توقع کی جارہی ہے ۔ ہیٹ ویو کی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ۔