ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہائی سکولوں کے انچارج ہیڈز کو ہیڈماسٹرز کا عہدہ نہ مل سکا

ہائی سکولوں کے انچارج ہیڈز کو ہیڈماسٹرز کا عہدہ نہ مل سکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہائی سکولوں کے جونئیر انچارج ہیڈز  کو ہیڈ ماسٹرز کا عہدہ نہ مل سکا
سی ڈی جی ایل کے ہائی سکولوں میں جونئیر ٹیچرز بطور انچارج ہیڈ تعینات ہیں مذکورہ سکولوں میں گرلز گرین ٹاون،بوائز سکول چونگی امرسدھو،پنڈی راجپوتاں،گنج مغلپورہ اور بستی سیدن شاہ سکولز ،سی ڈی جی ایل سکول قلعہ لکشمن سنگھ،کوٹ لکھپت،رحمان پورہ شامل ہیں 
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے مستقل ہیڈماسٹر کو متعلقہ آسامیوں پر تعینات کیا، مگر تاحال سیٹوں پر جونیئرز ہیڈز  ہی قائم ہیں ،متاثرہ ہیڈز  نے انتظامیہ سے نوٹس لے کر مسائل کے حل کا مطالبہ کیا ہے