ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 بصرہ میں امریکی طیارہ گرنے کی اطلاع،امریکہ نے تردید کر دی

 بصرہ میں امریکی طیارہ گرنے کی اطلاع،امریکہ نے تردید کر دی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)عراقی شہر بصرہ میں امریکی طیارہ گرنے کی اطلاع ہے،تاہم امریکا نے  اس کی تردیدکی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق طیارہ مار گراگیا یا حادثاتی طور پر گرا؟ ابھی واضح نہیں، گرنے والے امریکی پائلٹ کی تلاش جاری ہے۔
 دوسری جانب امریکی حکام نے بصرہ میں جہاز مار گرائے جانے کی تردید کردی ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل امریکہ کی سینٹ کام نے 3 ایف 15 طیارے کویت میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کر تےہوئے  کہا تھاکہ امریکی طیارے فرینڈلی فائر کا نشانہ بن کر تباہ ہوئے ، طیارے آپریشن ایپک فیوری کا حصہ تھے۔

سینٹ کا م کا کہناتھا کہ طیاروں کے تمام 6 پائلٹ محفوظ رہے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، کویتی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی طیارے مار گرائے، ایران کی جانب سے مسلسل ڈرون اور میزائل حملے کیے جا رہے ہیں۔