ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھکاریوں کیخلاف گھیرا تنگ، 3لاکھ 80ہزار روپے جرمانہ ہوگا

بھکاریوں کیخلاف گھیرا تنگ، 3لاکھ 80ہزار روپے جرمانہ ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : دبئی پولیس کی جانب سے بھکاریوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔   

 دبئی پولیس نے  بھکاریوں کے خلاف خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں، اور کارروائی کے دوران سڑکوں پر بھیک مانگنے والے 9 بھکاریوں کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ بھیک مانگنے پر 3 ماہ جیل اور 5 ہزاردرہم  (3لاکھ 80ہزار روپے) جرمانہ ہو سکتا ہے۔ پولیس نے اپیل کی ہے کہ  عوام بھیک مانگنے والوں کی اطلاع دیں جبکہ بھکاریوں کی اطلاع کے لیے موبائل ایپ ’’پولیس آئی‘‘ سروس بھی فعال کردی گئی ہے۔ دبئی پولیس کے مطابق عوام 901 پربھی بھکاریوں کی اطلاع دے سکتے ہیں۔