ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 342 ہوگئی

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 342 ہوگئی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وینزویلا کی وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق ملک میں آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 342 ہوگئی ہے۔

 24 جون کو وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے دو انتہائی ہولناک زلزلے آئے تھے۔

 زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

  اطلاعات کے مطابق کارروائیوں میں 3 ہزار سے زائد بین الاقوامی امدادی کارکنوں کے ساتھ 30 ہزار مقامی اہلکار شریک ہیں۔