ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 جاپان؛ 6.2 شدت کا زلزلہ

 جاپان؛ 6.2 شدت کا زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جاپان کے خطے جوگوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق زلزلے کا مرکز صوبہ شیمانے کے مشرقی علاقے میں تھا،جس کے بعد کئی شدید آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔

جاپانی حکام کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے،محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زلزلے کی شدت جاپان کے 1 سے 7 کے زلزلہ پیمانے پر بالائی درجے کی پانچ ریکارڈ کی گئی

جاپان ریلوے نے زلزلے کے باعث اوساكا اور ہاکاتا کے درمیان بُلٹ ٹرین سروس عارضی طور پر معطل ہے۔