ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خون جما دینے والی سردی، محکمہ موسمیا ت کی اہم پیشگوئی

winters
کیپشن: winters
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عبداللہ معروف : شہر لاہور کا پارہ 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا.

دھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا.سموگ اور دھند کے باعث شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگےشہری نزلہ، زکام ،آنکھوں میں چبھن جیسی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے. محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند روز تک موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے.