طالب علموں کے لئے سنہری موقع

Diploma in english
کیپشن: class room file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کلیم اختر)جامعہ پنجاب میں ادارہ انگریزی تعلیمات کے زیر اہتمام تین مختلف ڈپلومہ کی آفر ،، تینوں ڈپلومہ میں فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 جنوری مقرر کی گی ہے۔
 تفصیلات کے مطابق جامعہ پنجاب میں ادارہ انگریزی تعلیمات کے زیر اہتمام ایک سالہ لسانیات اور پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ انگریزی زبان وتدریس میں کروایا جائے گا جو لسانیات ڈپلومہ کے لئے پیچلر ، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ انگریزی زبان وتدریس ڈپلومہ کے لئےماسٹر کی ڈگری پاس ہونا لازم ہے ۔

ادارہ انگریزی تعلیمات کے زیر اہتمام تین ماہ پر مشتمل سپوکن انگلشن کا ڈپلومہ بھی کروایا جائے گا اس ڈپلومہ کے لئے انٹر کی ڈگری پاس ہونا لازم ہے جبکہ مندرجہ بالا ڈپلومہ میں فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 جنوری مقرر کی گی ہے۔