ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ وادی کاغان میں برف باری شروع

مانسہرہ وادی کاغان میں برف باری شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مانسہرہ وادی کاغان ناران میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا . 

 برف باری سے میدانی علاقوں میں بھی موسم سرد ہو گیا ۔
 محکمہ موسمیات کی طرف سے دو روز تک برفباری جاری رہنے کی پیشگوئی ہے ۔