ثمرہ فاطمہ:شہرمیں سموگ کیساتھ ہلکی دھندکا راج ہے،درجہ حرارت گرنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے،6کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں چلنےکاسلسلہ جاری ہے جبکہ شہر میں آج 10فیصد بارش کےامکانات موجود ہیں۔
دوسری جانب فضائی آلودگی کےاعتبارسےلاہور چوتھےنمبرپر آ گیا۔
شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح208ریکارڈ کی گئی،سول سیکرٹریٹ میں آلودگی کی شرح512،برکی روڈ458،جوہرٹاؤن میں شرح348ریکارڈ کی گئی۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App