ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وسیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر مقرر

وسیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز) وسیم خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا مینجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا، 350 امیدواروں نے ایم ڈی کی عہدے کے لئے درخواستیں جمع کروائیں تھیں۔

تفصیلات کے مطابق وسیم خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا مینجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا، 9 امیدواروں کے پہلے مرحلے میں انٹرویوز کیے گئے، وسیم خان آئندہ برس فروری میں ایم ڈی پی سی بی کا چارج سنبھالیں گے۔

Shazia Bashir

Content Writer