محسن نقوی اور پیٹرن انچیف اپٹما گوہر اعجاز کی ازبک وزیر زراعت سےملاقات

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور پیٹرن انچیف اپٹما گوہر اعجاز کی ازبک وزیر زراعت سے اہم ملاقات ہوئی۔ 

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ازبکستان کے مابین زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، اس کے علاوہ پاکستان میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لیے مشترکہ منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔