فیاض الحسن چوہان اہم عہدے پر فائز، نوٹیفکیشن جاری

Fayaz-ul-Hasan Chohan is a Pakistani politician who has been a member of Provincial Assembly of the Punjab since August 2018
کیپشن: Fayyaz ul Hassan Chohan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فیاض الحسن چوہان کو ترجمان حکومت پنجاب بنا دیا گیا، اپنے بیان میں کہا پی ٹی آئی اور پنجاب حکومت کی ترجمانی میرے لیے اعزاز ہے، عمران خان اوروزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کےاعتماد پر ان کا شکر گزار ہوں۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فیاض الحسن چوہان کو ترجمان حکومت پنجاب بنا دیا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پنجاب حکومت کی ترجمانی میرے لیے اعزاز ہے، عمران خان اوروزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کےاعتماد پر ان کا شکر گزار ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ چودھری پرویز الہٰی ایک تجربہ کاراورمنجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا 30سالہ سیاسی تجربہ عوامی فلاح کےمنصوبوں سےواضح ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو سیاست سے آؤٹ کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer