سرکاری سکولوں میں سینکڑوں نئی بھرتیوں کا اعلان

School heads vacant seats Recruitment
کیپشن: vacant seats Recruitment
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں 15 سو سے زائد سربراہان کی خالی آسامیوں پر نئی بھرتی کرنے کا اعلان کردیا۔
  سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا صوبہ بھر کے سکولوں میں سربراہان کی خالی آسامیوں پر نئی بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایجوکیشن اتھارٹیز سے خالی آسامیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔مراسلے میم تمام سکولوں میں ڈپٹی ڈی ای اوز اور ہیڈ ماسٹرز کی تعداد طلب کرلی گئی ہے ۔

گریڈ سترہ اور اٹھارہ کی خالی سیٹوں کے حوالے سے بتایا جائے گا۔ سکول ایجوکیشن کے مطابق پرفارمے میں میل اور فی میل ہیڈز کی خالی سیٹیوں کی تعداد بتائی جائے گی دس اگست تک خالی سیٹوں کی تعداد سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بتائی جائے گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer