ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کنگز نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باولنگ کوچ مقرر کر دیا

کراچی کنگز نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باولنگ کوچ مقرر کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : کراچی کنگز نے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باولر شان ٹیٹ کو فاسٹ باولنگ کوچ مقرر کر دیا۔  شان ٹیٹ کراچی کنگز کے فاسٹ باولنگ کوچ آسٹریلوی اسپیڈسٹر کنگز پیسرز کو ٹرین کریں گے۔

 کراچی کنگز انتظامیہ کے مطابق شان ٹیٹ کا جارحانہ باولنگ کا فلسفہ کراچی کنگز کی حکمت عملی سے ہم آہنگ ہے۔

 انتظامیہ کے مطابق مجھے یقین ہے کہ شان ٹیٹ کی کوچنگ میں ہماری باولنگ لائن اپ مزید خطرناک ثابت ہوگی۔

یاد رہے کہ شان ٹیٹ افغانستان اور پاکستان کی قومی ٹیموں کے باولنگ کوچ رہ چکے ہیں۔