ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج مو سم کیسا رہے گا ؟ جانیے

آج مو سم کیسا رہے گا ؟ جانیے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ،ادھرخیبرپختونخوا کے بھی بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔

 محکمہ موسمیات کاکہناتھا کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا ، صوبہ کی ساحلی پٹی میں تیز ہوائیں جھکڑ چلنے کا امکان ہے، کو ئٹہ، چمن، مستونگ،زیارت، ہرنائی، قلات، بار کھان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

سندھ کے حوالے سے محکمہ موسمیات کاکہناتھا کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم صوبہ کی ساحلی پٹی میں تیز ہوائیں جھکڑ چلنے کا امکان ہے ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔