ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برئلر گوشت کی قیمت میں کمی کر دی گئی

برئلر گوشت کی قیمت میں کمی کر دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ چکن کی قیمت میں مزید 7 روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔

برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 476 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں سرکاری قیمت کے برعکس مہنگے داموں فروخت اور اوورچارجنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

برائلر مرغی کے زندہ گوشت کا تھوک ریٹ 314 روپے فی کلو جبکہ پرچون ریٹ 328 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور ان کا ریٹ 241 روپے فی درجن برقرار ہے۔ انڈوں کی پیٹی کا تھوک ریٹ 7 ہزار 110 روپے مقرر ہے۔