ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاؤس سے قصور روانہ

بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاؤس سے قصور روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  حسن علی:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاؤس سے قصور کے لیے روانہ ہو گئے.

ترجمان ذرائع کے مطابق وہ قصور میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور کاشتکاروں سے ملاقات کریں گے۔

 اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، ندیم افضل چن، قمر زمان کائرہ، راجہ پرویز اشرف، سید حسن مرتضیٰ سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی ان کے ہمراہ ہیں۔