راؤ دلشاد:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف آج گجرات کا دورہ کریں گی جہاں وہ مختلف منصوبوں اور انتظامی امور کا جائزہ لیں گی۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازانتظامات کاجائزہ لینےکیلئےفلڈریلیف کیمپ کادورہ کرینگی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شہبازپورریلیف ٹینٹ سٹی کیمپ کابھی دورہ کر یں گی۔