ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی بھارت کے خلاف کرکٹ میچ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

 عمران خان کی بھارت کے خلاف کرکٹ میچ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان بھارت کے خلاف کرکٹ میچ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کر دی۔

عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے لکھا: ’ٹیم پاکستان کو زبردست فائٹ بیک اور جیت پر مبارکباد دیتا ہوں، پاکستان ٹیم نے انتہائی دباؤ میں اعصاب پر قابو رکھا، مشکل وقت میں قوم کا مورال بلند کرنے کے لیے یہ جیت ضروری تھی‘۔

Ansa Awais

Content Writer