فیشن شو میں عروسی لباس پہنے ماڈل گرگئی، پھر کیا ہوا؛ ویڈیو دیکھیں

فیشن شو میں عروسی لباس پہنے ماڈل گرگئی، پھر کیا ہوا؛ ویڈیو دیکھیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اکثر فیشن شوز میں ماڈلز ریمپ پر چلتے ہوئے اپنا توازن برقرار نہیں رکھ پاتی جس کے باعث سٹیج پر گرجاتی ہیں، ایسےواقعات میں دیکھ گیا ہے کہ ماڈلز فوراً خود کو سنبھال لیتی ہیں مگر ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی جس میں شو کے دوران ماڈل اچانک گرپڑی۔

تفصیلات کے مطابق فیشن شوز میں ایسے متعدد واقعات کی ویڈیوز یویٹوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز موجود ہےجن کو دیکھا کربےساختہ ہنسی یا پھر افسوس ہوتا ہے، ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیشن شو میں متعدد ماڈلز  خوبصورت عروسی لباس پہنے نمائش کررہی ہیں، ماڈلز نے عروسی لہنگے کے ساتھ بھاری بھر کم جیولری بھی پہنی ہوئی ہے جو کہ ان کی خوبصورتی میں اضافہ کررہی ہے۔

ماڈلز ایک ایک کرکے قطار بنائے ریپم پر چل رہی تھی کہ اچانک ناخشگوار واقعہ پیش آیا، ایک ماڈل اپنا توازن کھو بیٹھی اور دھڑم سے گرپڑی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ جیسے ہی گرتی ہے تو اپنے سامنے چلنے والی ماڈل کو پکڑنے کی ناکام کوشش کرتی ہے جس پر اس کو دوپٹہ ہاتھ میں آجاتا ہے، اسی دوران ایک دوسری ماڈل آگے بڑھ کر اس کو اٹھتی اور حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer