وزیر اعلی نے سابق رکن صوبائی اسمبلی پروین سکندر گل کے قتل کا نوٹس لیے لیا

وزیر اعلی نے سابق رکن صوبائی اسمبلی پروین سکندر گل کے قتل کا نوٹس لیے لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر: وزیر اعلی پنجاب  سردار عثمان بزادر نے سابق رکن صوبائی اسمبلی پروین سکندر گل کے قتل کا نوٹس لیے لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور ہدایت کی ہے کہ پروین سکندر گل کے قتل میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتاری کیا جائے۔

 وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر  نے کہا ہے کہ مقتولہ کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Shazia Bashir

Content Writer