ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

بارش،پیشگوئی،اکتوبر،درجہ حرارت،سٹی42
کیپشن: Rain,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)لاہور میں موسم تاحال گرم ، ماہرین نے 15 اکتوبر تک موسم میں بہتری بارے پیشگوئی کر دی ہے موجودہ تپش سے درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
شہر لاہور میں موسم میں تپش برقرار , درجہ حرارت 35 ریکارڈ کیا گیا ہے آئندہ چوبیس 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان موجود نہیں ہیں۔ ماہرین نے 10 اکتوبر کو بارش برسانے والے ایک سسٹم کی پیش گوئی کر دی ہے۔ 15 اکتوبر تک موسم مزید بہتر ہو جائے گا ، کم سے کم درجہ حرارت 22 رہے گا اور زیادہ سے 36 تک جائے گا۔