ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ثناء یوسف قتل کیس؛ گواہان پر جرح مکمل کرنے کی ہدایت

ثناء یوسف قتل کیس؛ گواہان پر جرح مکمل کرنے کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احتشام کیانی :ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی ہوگئی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی،وکیل صفائی کی جانب سے آج بھی گواہان پر جرح نہ کی گئی۔
وکیل سردارقدیرنے کہاکہ کیس کو طول دینے کیلئے جرح سے گریز کیا جا رہا ہے،وکیل صفائی نے کہاکہ آئندہ سماعت پر گواہان پر جرح مکمل کر لیں گے۔

عدالت نے ملزم کے وکیل کو 11 نومبر کو گواہوں پر جرح کی ہدایت کرتے ہوئے  کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی۔