لاہور ہائی کورٹ کی سابق جسٹس فخر النساء کھوکھر انتقال کر گئیں

File Photo
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈٖیسک: لاہور ہائی کورٹ کی سابق جسٹس فخر النساء کھوکھر انتقال کر گئیں۔

 نمازجنازہ بعدازنمازمغرب مسجد نصرت السلام عابدمجیدروڈکینٹ میں اداکی جائیگی،سابق جسٹس فخرالنساء کھوکھر 2005 میں صدرہائیکورٹ بار رہ چکی ہیں،فخر النساء کھوکھر پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ایم این اے بھی رہ چکی ہیں۔