ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2 فیصد کمی کے بعد 104 ڈالر فی بیرل ہوگئی

امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2 فیصد کمی کے بعد 104 ڈالر فی بیرل ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک  :عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا،امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2فیصد کمی کے بعد 104ڈالر فی بیرل ہوگئی،دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت ڈیڑھ فیصد کمی کے بعد 113ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

 دوسری جانب دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی کہیں مندی ،کہیں تیزی دیکھی جارہی ہے،جنوبی کوریا کی اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس میں 5فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

جاپان کی اسٹاک مارکیٹ میں صفر اعشاریہ 38فیصد اضافہ  ہوا،بھارت ،ہانگ کانگ ،ملائیشیا ،نیوزی لینڈ کی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان ہے۔