ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یمن میں حوثی ملیشیا کے بندرگاہی شہر حدیدہ پر ائیر سٹرائیکس

Israel air strikes on Hadeda, Yemeni Houthis, Hothi Malesia attacks Israel, Houthi Missal
کیپشن: حوثی  ملیشیا  کے زیر کنٹرول شہر حدیدہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد 29 ستمبر 2024 کو یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں ایک بڑی آگ اور دھوئیں کے بادل نظر آ رہے ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  اسرائیل نے آج شام  کی ہیں۔

 یہ حملے اسرائیل پر مسلسل تین دن سے جاری حوثی میزائل حملوں کے بعد کئے گئے ہیں۔ کل ہونے والے میزائل حملے سے تل ابیب کے بن گوریان ائیر پورٹ کے علاقہ میں زمین مین برٓ گڑھا پڑ گیا تھا اور کئی ائیرلائنز نے تل ابیب کیلئے اپنی فلائٹس کینسل کر دیں۔

اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فضائیہ یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں حملے کر رہی ہے۔

یہ حملے حوثی بیلسٹک میزائل حملے کے ردعمل کے طور پر کیے گئے ہیں جس نے کل بین گوریون ہوائی اڈے کے قریب علاقے کو نشانہ بنایا، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔

اسرائیلی حملوں سے کچھ دیر پہلے، یمن کے میڈیا نے دارالحکومت صنعا کے قریب امریکی حملوں کی اطلاع دی۔

حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں کے جواب میں گزشتہ سال کے دوران آئی ڈی ایف نے یمن میں کئی بار حملہ کیا ہے۔ تاہم اس سال کے دوران یہ اسرائیل کی ھوثی ملیشیا کے علاقوں پر پہلا ہوائی ھملہ ہے۔کل اوار کے روز تل ابیب ائیرپورٹ پر میزائل حملے کے بعد حوثیوں کے ایک سینئیر لیڈر نے بیان دیا تھا کہ دنیا دیکھ لے کہ ہم تل ابیب کے ائیر پورٹ کو نشانہ بنانے مین کامیاب ہیں، تل ابیب ائیرپورٹ اب محفوظ نہیں۔