سٹی 42: پنجاب اسمبلی میں بھارتی آبی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد جمع کروائی گئی
قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع ہوئی،قرار داد کے متن کے مطابق یہ ایوان سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی شدید مذمت کرتا ہے،بھارت عالمی بینک کےثالثی معاہدے کو ازخود معطل نہیں کرسکتا،بھارت پہلگام واقعے کی بنیاد پر آبی جارحیت کررہا ہے،پاکستان اپنی سالمیت وخودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا،پاکستان میں کسی قسم کی دراندازی کی گئی تو پاک فوج جواب دے گی،یہ ایوان افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،
Stay tuned with 24 News HD Android App