ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلباءکیلئے بڑی خوشخبری 1 ہزار  سکالرشپ پروگرام کا اعلان

طلباءکیلئے بڑی خوشخبری 1 ہزار  سکالرشپ پروگرام کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی جانب  سےوسائل سے محروم طلباء کیلئے 1 ہزار سکالرشپس کا اعلان  کیا گیا ہے۔

 ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی جانب سے سکالر شپس کا اعلان کیا گیا،سکالرشپس بلوچستان اور فاٹا کے طلباء کو فراہم کی جائیں گی ۔

 ذ رائع کے مطابق سکالرشپس فراہم کرنے کا مقصد علاقائی تفاوت کو کم کرنا ہے،سکالرشپس سال 27-2026کیلئے فراہم کی جائیں گی۔

 ترجمان ذ رائع کے مطابق ایک ہزار طلباء کو انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں مفت تعلیم دی جائیگی۔