ملک اشرف: محمد امجد پرویز نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے کا چارج لے لیا.
ایڈوکیٹ جنرل آفس کے ملازمین نے نئے ایڈووکیٹ جنرل محمد امجد پرویز کا استقبال کیا. لاء افسران کی نئے ایڈوکیٹ جنرل کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکبادیں ، نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
محمد امجد پرویزایڈووکیٹ نیب قوانین پر مہارت رکھتے ہیں، انتظامی امور چلانے کا پہلا تجربہ ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App