حرمین شریفین انتظامیہ کا رمضان المبارک کے لیے منصوبے کا اعلان

حرمین شریفین انتظامیہ کا رمضان المبارک کے لیے منصوبے کا اعلان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے منصوبے کا اعلان کردیا۔

حرمین انتظامیہ کے مطابق مناسک کی آسان ادائیگی کے لیے مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ رمضان المبارک میں صرف طواف کرنے والے زائرین بالائی منزلوں سے خانہ کعبہ کا طواف کر سکتے ہیں۔

حرمین انتظامیہ کا بتانا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران تراویح اور تہجد کی نمازوں کے اماموں کا تقرر بھی کردیا گیا۔

Ansa Awais

Content Writer