ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں ہیٹ ویو سے متعلق محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی

ملک میں ہیٹ ویو سے متعلق محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات ن (Weather)نے ملک میں ہیٹ ویو (Heatwave)مارچ میں ہی آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔

رواں سال خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے مارچ، اپریل اور مئی کا موسمیاتی جائزہ جاری کردیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مارچ کے علاوہ اپریل اور مئی بھی ہیٹ ویو کے امکانات ہیں۔