طاہر جمیل:واسا افسران کے تقرر و تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
محمد احمد کو ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واہگہ ٹاؤن لگا دیا گیا.گریڈ 18 کے افسر محمد احمد اس سے قبل ڈپٹی ڈائریکٹر عزیز بھٹی ٹاؤن تعینات تھے.ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن عاطف غفور ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو عزیز بھٹی ٹاؤن تعینات کر دیا۔
دونوں افسران کے تقرر و تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔