ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک میں ایک طیارہ دریا میں گرکر تباہ

 نیویارک میں ایک طیارہ دریا میں گرکر تباہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) امریکا کے شہر نیویارک میں ایک طیارہ دریا میں گرکر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں سوار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔

 رپورٹ کے مطابق نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کو دوپہر کے فوراً بعد نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ ایسٹ ریور میں گر کر تباہ ہو گیا۔

 حکام کے مطابق واقعے میں طیارے میں سوار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔