پڑھے لکھے بے روز گار افراد کیلئے خوشخبری

Unemployed
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر: پڑھے لکھے بے روز گار افراد کیلئے خوشخبری، محکمہ سکول ایجوکیشن میں بھرتی کا فیصلہ کرلیاگیا۔

پڑھے لکھے بے روزگار افراد کی بھی سنی گئی ہے، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے سولہ ہزار نئے ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے ایجوکیٹرز کی بھرتی کے حوالے سے سمری تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ایجوکیٹرز مختلف گریڈ میں بھرتی کئے جائیں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایجوکیٹرز کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کیا جائے گا۔


 

قیصر کھوکھر

سینئر رپورٹر