ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اگلے 1 سے 3 گھنٹوں کے دوران بارش، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

اگلے 1 سے 3 گھنٹوں کے دوران بارش، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے کہ اگلے 1 سے 3 گھنٹوں کے دوران مری گلیات اور گردونواح میں تیز ہواوں کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع ہے، ہلکی برفباری بھی جاری رہنے کا امکان ہے ۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برفباری کے باعث مری گلیات میں سڑکوں کے پھسلن کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں خلل کا اندیشہ ہے۔