افریقی ملک ملاوی میں ہیضے سے ہلاکتوں کے باعث سکول بند کرنیکااعلان 

افریقی ملک ملاوی میں ہیضے سے ہلاکتوں کے باعث سکول بند کرنیکااعلان 
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: افریقی ملک ملاوی میں ہیضے سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کے بعد حکام نے سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر صحت کا کہناتھا کے وبا پر قابو پانے تک دو شہروں بلنٹائر اور لیلونگوے میں سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ دونوں شہروں میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر پرائمری اور سیکنڈر سکول بند رہیں گے۔

وزیر صحت کھمبیز چیپونڈا کا کہنا ہے کے ماضی کے مقابلے رواں برس پھوٹنے والی وبا سے بدترین صورتحال کا سامنا ہے۔