عرفان ملک :گلبرگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگیں فروخت کرنے والے 3ملزم گرفتار کرلیے
پولیس کے مطابق پولیس نے گرفتارملزموں کے قبضہ سے ہزاروں کی تعداد میں پتنگیں برآمد کیں،ملزم مختلف علاقوں میں آن لائن پتنگیں فروحت کرنے میں ملوث ہیں،پتنگ بازی میں ملوث ملزموں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ملزموں کوپتنگ بازی ایکٹ کے تحت 7سے 10سال تک سزا ہو سکتی ہے،
Stay tuned with 24 News HD Android App