ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں قائم ڈےکیئرسنٹرزمیں سی سی ٹی وی کیمروں کی عدم دستیابی کاانکشاف

سکولوں میں قائم ڈےکیئرسنٹرزمیں سی سی ٹی وی کیمروں کی عدم دستیابی کاانکشاف
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:سکولوں میں قائم ڈےکیئرسنٹرزمیں سی سی ٹی وی کیمروں کی عدم دستیابی کاانکشاف ہوا ہے۔
پنجاب حکومت نےسکولوں میں ڈےکیئرسنٹرزمیں سی سی ٹی وی کیمرےنصب کرنیکاحکم دیتے ہوئے تمام اضلاع میں مانیٹرنگ سسٹم کوفعال بنانےکی ہدایت جاری کر دی۔

 اس حوالے سےمحکمہ سکول ایجوکیشن نےاتھارٹیزکو10روزمیں احکامات پرعملدرآمدکی رپورٹ مانگ لی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے کہا ہے کہ پی ڈی سی ایف انیشیٹو پر پیش رفت کی جائے۔خواتین کیلئےمحفوظ وشفاف ماحول یقینی بنانےکیلئےفوری اقدامات کیےجائیں۔
مانیٹرنگ وزٹس میں کئی ڈےکیئرسنٹرزمیں سی سی ٹی وی کی کمی سامنےآئی تھی۔
ڈی جی مانیٹرنگ اینڈایلوایشن  نےتمام متعلقہ افسران کواحکامات پرعملدرآمد کیلئےمراسلہ جاری کردیا۔