اکمل سومرو: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایچی سن کالج کا دورہ، شاہ محمود قریشی کی پرنسپل ایچی سن کالج مائیکل تھامسن سے ملاقات کی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی مادر علمی ایچی سن کالج کا دورہ کیا, ایچی سن کالج کے پرنسپل مسٹر تھامسن نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا. سفراء کی ایک کثیر تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی۔
View this post on Instagram